Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریچھ نے شادی میں تباہی مچادی، ویڈیو وائرل

Now Reading:

ریچھ نے شادی میں تباہی مچادی، ویڈیو وائرل

شادیوں میں اکثر کوئی ایک ایسا شخص ضرور ہوتا ہے جو کہ شادی کی تقریبات کو خراب کردیتا ہے لیکن آج ہم ایک جانور کی بات کریں گے جس نے شادی میں تباہی مچائی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک شادی کی ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ریچھ نے خصوصی شرکت کی  ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریچھ شادی میں شرکت کر کے اپنے غصے سے موجود مہمانوں کو خوفزدہ کرتا ہے۔

 

ریچھ نے خوراک کی تلاش میں شادی میں گھس آیا اور بن بلائے مہمان نے پوری تقریب تھس نھس کر دی۔ ‏

Advertisement

ریچھ نے کھانے کے ٹیبل کو دھاوا بول دیا اور آزادی سے گھومتا رہا۔ اچانک جنگلی جانور کو دیکھ کر وہاں موجود ‏لوگ خوفزدہ ہو گئے۔

خوش قسمتی سے ریچھ نے کسی انسانی کو نقصان نہیں پہنچایا اور کھانا کھانے کے بعد خود ہی وہاں سے چلا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر