Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن اقبال کاحکومت پرتنقیدی ٹویٹ

Now Reading:

احسن اقبال کاحکومت پرتنقیدی ٹویٹ
Ehsan Iqbal

رہنمامسلم لیگ (ن) احسن اقبال نےکہاہےکہ کرپشن کا نعرہ بے شرمی کے ساتھ اپوزیشن کی کردار کشی اور نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹرپرٹویٹ کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملتان سکھر موٹر وے کی کرپشن کہاں ہے؟

انہوں نے کہاکہ ڈیبٹ انکوائری کمیشن کے مطابق قرض کے تمام پیسے اکاؤنٹ نمبر 1 میں وصول ہوئے۔

 گزشتہ روزلیگی رہنما نےکرتارپورراہداری کےگانے کے حوالے سےٹویٹ میں کہاکہ حکومت نےہرمسئلےکاحل صرف گاناریلیز کرنا نکال لیاہے۔

انہوں نے کہا کہ غربت اور مہنگائی کے خاتمے کے لئے بھی حکومت ایک آئٹم سونگ گانا ریلیز گرا دے تو بات بن جائے-

Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما نےحکومت پرتقید کرتےہوئےگانےکےبول بھی ٹویٹ میں تحریر کردیے۔ انہوں نے تنقیدی جملوں میں مزیدلکھاکہ ’ جا مہنگائی جا ،جا بیروزگاری جا ،جا غربت جا ،ہمیں کچھ نہیں آتا ،ہمیں بلاوجہ نہ ستاـ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر