Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختو نخوا کابینہ میں ردوبدل: کامران بنگش کو وزیر بنا دیا گیا

Now Reading:

خیبر پختو نخوا کابینہ میں ردوبدل: کامران بنگش کو وزیر بنا دیا گیا

خیبر پختو نخوا کابینہ میں کامران بنگش کو معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم سے وزیر بنا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کامران بنگش کے پاس اطلاعات اور اعلیٰ تعلیم کے قلمدران ہی رہیں گے۔

ارشد ایوب کو بھی کابینہ میں شامل کرکے وزیر بنا دیا ہے ، معاونین خصوصی ریاض خان،عارف احمد زئی اور محمد ظہور کو مشیر مقرر کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشتگردی کیخلاف متحد حکمت عملی؛ لکی مروت میں عسکری و سول قیادت کا مشترکہ عزم
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر