
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نےافغانستان کے خلاف اپنا اولین ٹیسٹ میچ ملتوی کردیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ دونوں کرکٹ بورڈ ز کی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ افغانستان سمیت دنیا بھر میں خواتین اور مردوں کے لیے کھیل کو یکساں فروغ دینے میں مدد کے لیے پرعزم ہے۔
Ensuring the best possible preparation for the Vodafone Men’s Ashes Series, an extended Australian squad will play an internal match from December 1-3 at Redlands, Brisbane.
AdvertisementAustralia A will also face the England Lions from Dec 9-12 at Ian Healy Oval, Brisbane.
— Cricket Australia (@CricketAus) November 5, 2021
تاہم افغانستان کی موجودہ غیر یقینی صورتحال کو دیکھتے ہوئےمیچ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے واضح کیا ہے کہ وہ بگ بیش لیگ میں افغان کھلاڑیوں کی آمد کے منتظر ہیں جبکہ ٹیسٹ میچ کھیلنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ رواں برس اگست میں افغانستان میں ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سینیئر طالبان رہنماؤں نے افغان خواتین کے کرکٹ یا کوئی اور کھیل کھیلنے پر پابندی عائد کردی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News