Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کے زیر اہتمام پیسز مقابلوں کا چھٹا روز

Now Reading:

پاک فوج کے زیر اہتمام پیسز مقابلوں کا چھٹا روز

پاک فوج کے زیر اہتمام پیسز مقابلوں کا آج چھٹا روز ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے زیر اہتمام لاہور میں تیسرا بین الاقوامی فزیکل ایگیلیٹی اینڈ کامبیٹ ایفیشنسی سسٹم کا مقابلہ ہوا جس میں 6 ممالک کے دستوں نے شرکت کی ہے۔

 پیسز کے چھٹے روز کومبیٹ ایفی شنسی ٹیسٹ کے مقابلے جاری ہیں جبکہ مقابلوں میں پاکستان سمیت سات ممالک کے فوجی جوان شریک ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کی ریسکیو اینڈ اٹیک مقابلوں میں بھی عمدہ کارکردگی رہی ہے۔

واضح رہے کہ  پیسز مقابلوں کی اختتامی تقریب کل ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر