Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کو بیمار ہونا اچھا نہیں لگتا ہے، اداکارہ کا انکشاف

Now Reading:

صبا قمر کو بیمار ہونا اچھا نہیں لگتا ہے، اداکارہ کا انکشاف

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بیمار ہونا اچھا نہیں لگتا ہے۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری  پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں ڈرپ لگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے صبا قمر نے بتایا ہے کہ انہیں بیمار ہونے سے شدید نفرت ہے۔

اس حوالے سے مزید بتاتے ہوئے اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ وائرل انفیکشن کے باعث بیمار ہیں اور اس وقت بہت برا محسوس کر رہی ہیں۔

Advertisement

اسکے علاوہ اداکارہ نے اپنے مداحوں کے ہمراہ سوال جواب کے سیشن کے دوران کچھ مذید انکشافات کئے ہیں۔

اس دوران انہوں نے بتایا ہے کہ ان کا پسندیدہ کھیل بیڈمنٹن ہے جبکہ ان کے پسندیدہ اداکار ’Ryan Gosling‘ہیں۔

صبا قمر نے اپنے نئے آنے والے پراجیکٹس کے حوالے سے بھی بتایا ہے جس میں تقریباً 6 نام شامل ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنی شادی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جب وقت آئیگا تو شادی بھی ہوجائیگی۔

اس موقع پر ایک مداح نے ایوارڈ شوز میں اداکارہ کے شریک نا ہونے کی وجوہات کے حوالے سے بھی پوچھا ہے۔

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ایوارڈ شوز میں جانے کا دل نہیں چاہتا ہے اس لئے وہ ایسی تقریبات میں دکھائی نہیں دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر