Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلک شبیر ملازموں کے ساتھ کس طرح پیش آتے ہیں؟ دیکھیں ویڈیو

Now Reading:

فلک شبیر ملازموں کے ساتھ کس طرح پیش آتے ہیں؟ دیکھیں ویڈیو

پاکستانی گلوکار فلک شبیر اپنے گھر کے ملازموں کے ساتھ کس طرح پیش آتے ہیں اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔

حال ہی میں فلک اور سارہ کی بیٹی عالیانہ کا عقیقہ ہوا ہے جس کے لئے تقریب منعقد کی گئی تھی۔

اس دوران لی جانے والی تصاویر اور بنائی جانے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی گردش  میں ہیں۔

اس تقریب سے ایک ایسی بھی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں گلوکار فلک کا اپنی ملازمہ کے ساتھ سلوک کو دیکھا جاسکتا ہے۔

 اس ویڈیو میں فلک کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ  عنبرین انجوائے کررہی ہو، کھانا پیٹ بھر کر کھانا، جواب میں ملازمہ بچی کہہ رہی ہے کہ کیسے ہو بھائی؟

Advertisement

خیال رہے کہ  شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کو خدا نے اپنی رحمت سے نوازا ہے اور خوشی کی اس خبر کو ان کے شوہر نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے شیئر کیا جس پر اس ننھی پری اور سارہ خان کے لئے نیک دعائیں کی گئی اور مبارکباد کا سلسلہ بھی خوب چلتا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر