Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2021 کا آخری جزوی چاند گرہن کب ہوگا؟

Now Reading:

سال 2021 کا آخری جزوی چاند گرہن کب ہوگا؟
جزوی چاند گرہن

سال 2021 کے آغاز میں ماہرین نے انکشاف کیا تھا کہ رواں سال  کئی حیرت انگیز فلکیاتی مظاہروں  کے سامنے آنے کا امکان ہے جس میں سپر بلڈ مون، سورج گرہن، چاند گرہن، جزوی چاند گرہن شامل ہیں۔

جس کے بعد اس رواں سال الگ الگ مواقعوں پر حیرت انگیز فلکیاتی مظاہرے  دیکھے گئے ہیں اور اب سال کا آخری جزوی چاند گرہن بھی رواں ماہ دیکھا جائے گا۔

اس حوالے سے ماہرین نے بتایا ہے کہ رواں سال کا آخری اور جزوی چاند گرہن  ماہ نومبر کی 19 تاریخ کو دیکھا جائیگا۔

جزوی چاند گرہن 3 گھنٹے 28 منٹ تک جاری رہے گا جو کہ اس صدی کا طویل ترین جزوی چاند گرہن ہوگا۔

یہ جزوی چاند گرہن کو امریکہ، کینیڈا، برازیل، آسٹریلیا سمیت مشرقی ایشیائی ممالک میں دیکھا جاسکے گا تاہم پاکستان میں چاند گرہن کے نظر آنے کے امکانات موجود نہیں  ہیں۔

Advertisement

جزوی چاند گرہن کیا ہے؟

اس گرہن کے دوران چاند پوری طرح نہیں چھپتا ہے اور صرف چاند کا کچھ حصہ ہی زمین کے سائے میں آتا ہے۔

گرہن کی نوعیت کتنے گہرے سرخ رنگ یا خاکی اور زنگ کے رنگ کی طرح ہو گی اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ زمین کا عکس چاند کی تاریک سطح پر کسی طرح پڑتا ہے۔

Advertisement

ناسا کے مطابق مکمل چاند گرہن کبھی کبھار ہی ہوتا ہے لیکن جزوی گرہن سال میں دو مرتبہ ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر