Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ شلپا شیٹی کا اپنے مداحوں کیلئے مفید مشورہ

Now Reading:

اداکارہ شلپا شیٹی کا اپنے مداحوں کیلئے مفید مشورہ

بالی ووڈ اداکارہ کی معروف شلپا شیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو صحت مند زندگی گزارنے کے لئے مفید مشورہ دے دیا۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ شلپا شیٹی کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty)

Advertisement

انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کی زندگی کے فیصلے ہوں یا ورزش کا معمول اسے بے شک سادہ رکھیں لیکن اسے اہمیت دیں کیونکہ جو چیز کسی دوسرے شخص کو محض عام سی لگتی ہے وہ ایک نمایاں اور مؤثر ورزش کا معمول ہو سکتا ہے۔

اداکارہ نے اپنی ورزش کے معمول کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ڈیڈ کرل ورزش کا وہ طریقہ کار جو جسم کے نچلے حصّے اور بازوؤں پر بہت اچھا اثر کرتا ہے‘۔

شلپا شیٹی نے لکھا کہ اسے دل کی دھڑکن تیز کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے بھروسہ کریں، یہ بالکل کسی جادوکی طرح کام کرے گی۔

Advertisement

اداکارہ نے اس ورزش کو کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے لکھا کہ آپ کو صرف 1 منٹ کے اندر 4 راؤنڈز کرنے ہیں اور درمیان میں صرف 30 سیکنڈ کا وقفہ لینا ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ آپ یہ کرنے کے بعد خود سمجھ جائیں گے کہ میرے کہنے کا کیا مطلب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر