Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھ لاکھ لوگ روزانہ پناہ گاہوں سے کھانا کھاتے ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

چھ لاکھ لوگ روزانہ پناہ گاہوں سے کھانا کھاتے ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ چھ لاکھ لوگ روزانہ پناہ گاہوں سے کھانا کھاتے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایاکہ ان پناہ گاہوں کو مخیر حضرات کے گروپس چلا رہے ہیں، حکومتی پیسہ نہیں لگ رہا لیکن پوری چین کو ڈیزائن کیا گیا۔

وفاقی وزیر نے مزید بتایاکہ وزیر اعظم عمران خان اور خاتونِ اوّل نے جو توجہ دی اس پر لاکھوں لوگوں کی دل سے دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

اس سے قبل وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پارلیمان آج اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا قانون پاس کرلے گی۔

 وفاقی وزیراطلاعات ونشریات نے  ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا قانون پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہےکہ مشترکہ پارلیمانی اجلاس جاری ہے ، جس کا 60 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔

اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر