Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپوزیشن کو ساتھ رکھ کر آئینی ترامیم پاس کی ہیں، فیصل کریم

Now Reading:

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپوزیشن کو ساتھ رکھ کر آئینی ترامیم پاس کی ہیں، فیصل کریم

ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپوزیشن کو ساتھ رکھ کر آئینی ترامیم پاس کی ہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کو ساتھ ملا کر بل پاس کئے ہیں، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپوزیشن کو ساتھ رکھ کر آئینی ترامیم پاس کی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پارلیمنٹ، اسپیکر کی چیئر کی تذلیل کی گئی، میں نے بھی سیشن چلائے، ہم نے ہمیشہ کنسز کے ساتھ بل پاس کیے، اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کر کے بل پاس کیے، پارلیمنٹ میں کل جو ہوا افسوس ناک ہے، سیاہ دن تھا۔

ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول بھٹو کل نوشہرہ جائیں گے، پرویز خٹک کے بھتیجے اور عمران خٹک کے بھائی پی پی پی میں شریک ہو رہے ہیں، کے پی کے صوبائی حکومت کی جانب سے سیکورٹی نہ دینے کی کہا، بلاول بھٹو کی سیکورٹی کی ذمہ داری کے پی کے حکومت پر ہے، بلاول بھٹو کی سیکورٹی ناکامی پر ذمہ داری وزیر اعلیٰ کے پی کے اور وزیر اعظم پر ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر