Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 342 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 796 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 342 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 796 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1839 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان اور الجیریا کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تجارت کو فروغ دینے کے بہترین مواقع موجود ہیں، عاطف اکرام شیخ
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر