Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کے لیے بین الاقوامی اسپورٹس شخصیت ایوارڈ کا اعلان

Now Reading:

عمران خان کے لیے بین الاقوامی اسپورٹس شخصیت ایوارڈ کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان کو بین الاقوامی اسپورٹس شخصیت ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے لیے بین الاقوامی اسپورٹس شخصیت ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ایوارڈ کا نام محمد بن راشد المکتوم ہے۔

وزیراعظم عمران خان کو کھیلوں کے شعبے میں خدمات کے اعتراف اور ورلڈ کپ 1992 جیتنے پر ایوارڈ دیا جارہا ہے جبکہ ایوارڈ دینے کا اعلان گزشتہ روز دبئی میں کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو 9 جنوری کو دبئی ایکسپو میں ایوارڈ دیا جائے گا، یہ بین الاقوامی ایوارڈ دبئی میں ہر سال دنیا کی ممتاز ترین شخصیات کو دیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر