Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری صحافت پر بنیادی طور پر میڈیا سیٹھوں کا کنٹرول ہے، فواد چوہدری 

Now Reading:

ہماری صحافت پر بنیادی طور پر میڈیا سیٹھوں کا کنٹرول ہے، فواد چوہدری 
فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ہماری صحافت پر بنیادی طور پر میڈیا سیٹھوں کا کنٹرول ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ بڑے گروپس نے کل اشتہارات کا ڈیٹا چھاپنے کی جراࣿت تک نہیں کی، میڈیا کی آزادی کے نام پر بلیک میلنگ کے قلعے تعمیر ہو گئے ہیں جن کو مسمار کرنا پاکستان کیلئے لازم ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ سیاسی اصلاحات کے ایجنڈے میں میڈیا کا احتساب لازمی ہونا چاہئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر