Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بغیر ویکسینیشن ملازمین کو سیکرٹریٹ جانے پر پابندی

Now Reading:

بغیر ویکسینیشن ملازمین کو سیکرٹریٹ جانے پر پابندی
ویکسینیشن

کوئٹہ میں بغیر ویکسینیشن ملازمین کو سیکرٹریٹ جانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر عرفان میمن کی سربراہی میں کوئٹہ انتظامیہ نے بغیر ویکسین ملازمین کو سول سیکرٹریٹ جانے سے روک دیا ہے۔

خیال رہے کہ ویکسینیشن ٹیم سے ویکسینیشن کرانے کے بعد ہی ملازمین کو سیکرٹریٹ جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ زیادہ سے زیادہ ویکسین لگوائے، جب تک سختی نہ کی جائے تب تک لوگ باتوں پر عمل نہیں کرتے۔

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر آفس میں بغیر ویکسین کارڈ کے لوگوں کو داخلے کی اجازت نہیں، بغیر ویکسین کارڈ کے مختلف سرکاری دفاتر میں عوام کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ مختلف اسپتالوں میں ویکسین پوائنٹ قائم کیے گئے ہیں، عوام آسانی سے اسپتالوں سے ویکسین لگواسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر