Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پابندی اولین ترجیح ہے، حسن مرتضٰی

Now Reading:

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پابندی اولین ترجیح ہے، حسن مرتضٰی

حسن مرتضٰی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پابندی اولین ترجیح ہے۔

پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضٰی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ قانون کی پاسداری کی ہے اور آئندہ بھی کرے گے۔

انہوں نے کہا کہ این اے 133 ضمنی الیکشنز میں کسی بھی صورت حصہ نہیں لے رہا، حیرت ہے کہ پیپلزپارٹی کی مخالف امیدوار اور اُنکا بیٹا دونوں ایم این ایز ہیں اُن پر کوئی پابندی نہیں۔

پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ مخالف جماعت کے ایم این ایز اور ایم پی ایز این اے 133 میں الیکشن مہم چلا رہے ہیں وہاں کوئی ضابطہ اخلاق لاگو نہیں۔

حسن مرتضٰی نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی امیدوار ماں اور اُنکا بیٹا دونوں ایم این ایز ہیں تو اُن کا الیکشن کون لڑ رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے حکومت سے فنڈ مانگ لئے ہیں۔

بول نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے حکومت کو فنڈز جاری کرنے سے متعلق خط بھی لکھ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
افغانستان اورراسےتربیت یافتہ دہشتگردکوسزاسنادی گئی
کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگ لی
کل بانی پی ٹی آئی چیئرمین پی اے سی کا نام فائنل کردیں گے، بیرسٹرگوہر
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر