Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں، ترجمان شوگر ملز

Now Reading:

ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں، ترجمان شوگر ملز

ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں۔

اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ شوگر ملیں پوری استعداد سے نہیں چل سکیں، مارکیٹ میں مقامی کی بجائے درآمدی چینی فروخت کروانے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کسانوں نے گنے کی کٹائی مکمل نہیں کی اور سپلائی کی کمی کا سامنا ہے، کاشتکار گندم کی بوائی میں مصروف ہے اور گنے کی کٹائی شروع نہیں کی، شوگر ملیں پوری کوشش کر رہی ہیں کہ ملک کی پیدا کردہ معیاری چینی مارکیٹ میں فروخت ہو تاکہ کسا نوں کو بر وقت ادائیگی ہو سکے۔

ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ ہم وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے ہیں تاکہ انڈسٹری، کسان اور حکومت آئندہ کسی بھی آنے والے بحران سے بچ سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر