Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار احمد علی اکبر اور طلحہ طالب نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

Now Reading:

اداکار احمد علی اکبر اور طلحہ طالب نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار احمد علی اکبر اور اولمپک ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

پاکستانی اولمپک ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Talha Talib (Official) (@_talhatalib_)

Advertisement

اولمپک ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے انسٹا گرام پر اداکار  احمد علی اکبر کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ انہیں احمد علی اکبر سے مل کر اچھا لگا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ بہت جلد وہ ایک سرپرائز دیں گے۔

دوسری جانب طلحہ طالب کے اس انسٹا پوسٹ کواحمد علی اکبر نے اپنی انسٹا اسٹوری پر بھی شیئر کیا۔

اداکار احم نے طلحہ طالب کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں آپ پر فخر ہے۔

Advertisement

احمد علی اکبر نےطلحہ طالب کی ورلڈ چیمپیئن شپ میں اچھی کارکردگی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

احمد علی اکبر اور طلحہ طالب نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

تاہم، دونوں میں سے کسی نے بھی یہ نہیں بتایا کہ وہ کیا’سرپرائز ‘ دینے جارہے ہیں۔

البتہ طلحہ طالب کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اس بارے میں مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

کچھ صارفین نے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا طلحہ طالب ڈرامہ سیریل پری زاد کی کاسٹ میں شامل ہونے جارہے ہیں؟

جبکہ بہت سےصارفین کا کہنا ہے کہ یہ دونوں جڑواں بھائی لگ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر