Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کا آخری روز

Now Reading:

بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کا آخری روز
Sikh in nankana sahib

سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں اختتام پذیر ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سکھ یاتریوں نے کرتار پورراہداری کھولنے اور جنم دن تقریبات کے لئے بہترین انتظامات کرنے پر وزیراعظم پاکستان اورآرمی چیف کا شکرادا کیا۔

کرتارپور راہدارہ کھولنے پر سک یاتری خوشی سے نہال نظر آئے، اس موقع پر سکھ یاتری کا کہنا تھا کہ جو پیار ہمیں یہاں ملا ہے انڈیا سے نہیں ملا، ہم عمران خان اورآرمی چیف اور پاکستانی عوام کے مشکور ہیں۔

آخری روز ہو نے والی مرکزی تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری ، وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ اور گورنر پنجاب سمیت دیگر  رہنماوں نے  بھی شرکت کی۔

دوسری جانب بابا گرو نانک کے پانچسو بچاسیویں جنم دن کے موقع  پر گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی شیری نارین مندر پہنچے تو سکھ برادری نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔

Advertisement

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سکھ برادری اور ہندو برادری کو بابا گرو نانک کے جنم دن پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ آج بھارت کو سوچنا چاہئیے کہ پاکستان پرامن ملک ہے۔

عمران اسماعیل کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان گورنمنٹ ہندو برادری کے ساتھ ہمیشہ کھڑی ہے اور عمران خان نے کرتار پور بورڈر کھول  کر پوری دنیا کو امن  پیغام دیا ہے۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ اقلیت برادری جو کیسی نے اہمیت نہیں دی جتنی وزیراعظم نے دی ہے جبکہ بابری مسجد کے ساتھ جو بھارت نے کیا اس سے بھارت کا چہرا سب نے سامنے ہے۔

یاد رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بابا گرو نانک کے پانچسو پچاسویں جنم کے دن کے موقع پر سکھ برادری بابا گرونانک جنم دن منا ئی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر