Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج ہتھیاروں کی نہیں بیانیے کی جنگ ہے، فوادچوہدری

Now Reading:

آج ہتھیاروں کی نہیں بیانیے کی جنگ ہے، فوادچوہدری
فواد چوہدری

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ آج ہتھیاروں کی نہیں بیانیے کی جنگ ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ اس وقت رائے قائم کرنےکی دنیا ہے،دنیا میں اب روایتی جنگ نہیں ہے، فتح اورشکست کی تعریف تبدیل ہوچکی ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات نے کہاکہ افغانستا ن میں امریکا طویل جنگ ہا رگیا ، امریکا افغانستان میں رائے کی تبدیلی سے ہار گیا ، افغانستان صورتحال کی تبدیلی میں رائے نےکرداراداکیا۔

فوادچوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ہتھیاروں سےجنگ کی روایت ختم ہوگئی اوراب رائے سے مزاحمت ہورہی ہے۔

اس سے قبل فواد چوہدری نے پاکستان ٹیلی ویژن کو 57 ویں سالگرہ کی مبارک باد بھی پیش کی۔

Advertisement

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پرجاری اپنی ٹوئٹ میں سرکاری چینل کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ 1961 میں سید واجد علی نے انجینئرعبیداللہ کو ایک پرائیویٹ ٹی وی کھڑا کرنے کا ٹاسک دیا، صدر ایوب کو یہ آئیڈیا اتنابھایا کہ انہوں نے اسے حکومت کی زیر سرپرستی لےلیا۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ ریڈیو پاکستان میں ایک ٹینٹ میں عبیداللہ اور ان کی ٹیم نے اس ادارے کی بنیاد رکھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر