Advertisement
Advertisement
Advertisement

33 ویں نیشنل گیمز:پاک فوج کے ایتھلیٹس سب سے آگے

Now Reading:

33 ویں نیشنل گیمز:پاک فوج کے ایتھلیٹس سب سے آگے
National games 33

 33 ویں  نیشنل گیمز میں باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پاک آرمی کے  ایتھلیٹس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق  پشاور میں  33 ویں  نیشنل گیمز میں دلچسپ مقابلے جاری  ہیں۔ پا ک آرمی کے ایتھلیٹس    نے سب کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ آرمی نے 66 سونے ،،58 چاندی اور 38 کانسی کے میڈلز کے ساتھ  ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔

جبکہ پاکستان واپڈا سونے کے 53 ،چاندی کے 40 اورکانسی کے 34 میڈلزجیت کر دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔

  باڈی بلڈنگ مقابلوں میں واپڈا کے یاسین نے مسٹرپاکستان کا ٹائٹل جیتا۔12سو میٹر ریلے ریس میں واپڈا کے نام رہی ۔

جبکہ خواتین ریس میں پاکستان آرمی نے میدان مارلیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ دو روز قبل پشاور کے قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں 33ویں نیشنل گیمز کا  آغاز ہوا تھا ۔ 6 روزہ گیمز میں 10 ہزار سے زیادہ کھلاڑی 30 سے زیادہ کھیلوں میں حصہ  لے رہے ہیں ۔گیمز کے آغاز پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے

 نے آسمان کو رنگوں میں نہلادیا تھا۔

9 سال کے بعد خیبر پختونخوا میں ہونے والے کھیلوں کے ان مقابلوں میں ملک بھر سے 10 ہزار کھلاڑی شرکت کررہے ہیں اور سب ہی کھلاڑی عمدہ کارکردگی دکھانے اور جیت حاصل کرنے کے لیے پُر عزم ہیں۔

نیشنل گیمز 16 نومبر تک پشاور میں جاری رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر