Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا سسٹم ایسا ہے کہ کو بندے کو کرپشن پر مجبور کر دیتا ہے، صوبائی وزیر پنجاب

Now Reading:

ہمارا سسٹم ایسا ہے کہ کو بندے کو کرپشن پر مجبور کر دیتا ہے، صوبائی وزیر پنجاب

وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب عنصر مجید خان نے کہا ہے کہ ہمارا سسٹم ایسا ہے کو بندے کو کرپشن پر مجبور کر دیتا ہے۔

عنصر مجید خان نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے جو 100 دن کا ٹائم دیا تھا اُس کو جو سمجھ گیا وہ بہتر ہو گیا، ہم نے اپنے ادارے کو کمپوٹرائز کردیا ہے، ہمارا سسٹم ایسا ہے کو بندے کو کرپشن پر مجبور کردیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لیبر کا 142 ارب روپیہ کہاں لگایا گیا؟ ہم ایمنسٹی لے کر آئے کیبنٹ سے منظور کروایا، ہم ڈسکاونٹ دینے نہیں لینے آئے ہیں، لیبر کارڈر کا منصوبہ احساس پروگرام سے پہلے بنایا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ لیبر کالونیز کے رہائشیوں کو بھی مالکان حقوق فراہم کئے جائیں گے، فئیر پرائس شاپس کی وجہ سے لیبر کو فائدہ ہو گا، ہم 20 لاکھ لیبر کو رجسٹرڈ کریں گے، ہم نے لیبر اور انڈسٹری کو ایک کرنا ہے۔

وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب عنصر مجید خان نے مزید کہا کہ لیبر کی نئی رجسٹریشن سے پرانی غلط رجسٹریشنز کینسل ہو جائیں گی، سوشل سکیورٹی ہسپتال کو پیپر لیس کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر