Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز اداروں کو بے نقاب کرتے خود بے نقاب ہوگئیں، شہباز گل

Now Reading:

مریم نواز اداروں کو بے نقاب کرتے خود بے نقاب ہوگئیں، شہباز گل
شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز اداروں کو بے نقاب کرتے خود بے نقاب ہوگئیں۔

ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب  سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ مریم نواز اداروں کو بے نقاب کرتے خود بے نقاب ہوگئیں، قدم قدم پر مافیاز موجود ہیں، دو بڑے اینکرز کو حکومت کے خلاف ٹویٹس کیلئے 50 لاکھ روپے کی آفر کی گئی۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ کسانوں کا استحصال نہیں ہونے دیں گے۔

 واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا تھا کہ ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور پچھلے چند سال میں ہونے والے واقعات سے مطابقت رکھتا ہے اور یہی واقعات وہ انمٹ ثبوت ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ ان ثبوتوں سے نا ثاقب نثار انکار کر سکتے ہیں نا ہی چھپا سکتے ہیں، دنیا کی کوئی عدالت ان کو جھٹلا نہیں سکتی، حساب اور جواب تو دینا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر