Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیون اسمتھ کو نائب آسٹریلوی کپتان بنانے کی مخالفت ہونے لگی

Now Reading:

اسٹیون اسمتھ کو نائب آسٹریلوی کپتان بنانے کی مخالفت ہونے لگی

سابق آسٹریلوی کرکٹر ایئن چیپل نے اسٹیون اسمتھ کو ایشز سیریز کے لیے نائب کپتان بنائے جانے کی مخالفت کردی۔

ایئن چیپل نے کہا کہ سابق کپتان اور بیٹر کا جرم چھوٹا نہیں تھا، مارچ 2018 کے بدنام زمانہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں اسمتھ براہ راست ملوث پائے گئے تھے، جس پر انہیں پابندی کا بھی سامنا رہا تھا۔

چیپل اسمتھ کو اس معاملے میں ڈیوڈ وارنر سے مختلف برتاو کیے جانے پر حیران ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ شروع سے اس معاملے پر بات کر رہے ہیں، اسمتھ کو وارنر سے مختلف سزا کیوں دی گئی تھی، اگر حقائق دیکھے جائیں تو اسمتھ کا جرم کہیں بڑا تھا، بطور کپتان اسے کہنا چاہیے تھا کہ میں نہیں جانتا کہ چیٹنگ میں کون ملوث ہے، یہ درست نہیں، کپتان کو معلوم ہونا چاہیے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر