Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے باشعورعوام نااہلوں کے جھوٹ کا شکار نہیں ہوں گے، شہباز گِل

Now Reading:

پاکستان کے باشعورعوام نااہلوں کے جھوٹ کا شکار نہیں ہوں گے، شہباز گِل
شہباز گل

ڈاکٹر شہباز گِل کا کہناہےکہ پاکستان کے باشعورعوام نااہلوں کے جھوٹ کا شکار نہیں ہوں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ن لیگ کی سیاسی تاریخ جھوٹ، فریب اور دھاندلی کا مرکب ہے،ن لیگ کے پلے سوائے جھوٹے پروپیگنڈے کے کچھ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جن کی سیاست ہی مکر اور فراڈ کا شاخسانہ ہو ان سے سچ کی امید نہیں، ن لیگ کی تباہ کاریوں کو ٹھیک کرنے کے بعد فلاحی کام عروج پر ہیں۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے کہاکہ نوجوانوں کیلئے نمل یونیورسٹی کے بعد القادر یونیورسٹی بہترین تحفہ ہے، ایک طرف ن لیگ تھی جس نے صحت اور تعلیم کا بجٹ کک بیکس زدہ منصوبوں کی نظر کیا، آج کا وزیراعظم قوم کے مستقبل کا ضامن ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہاکہ کرپٹ اشرافیہ کا مقصد و مدعا کرپشن رہا، عمران خان کا فوکس پاکستان کی آنے والی نسل ہے، ن لیگ کے پلے سوائے جھوٹے پروپیگنڈے کے کچھ نہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر