
امپورٹڈحکومت نے پاکستان کے امن کا کباڑا کردیا ہے، کامران بنگش
کامران بنگش نے کہا ہے کہ بچوں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و اطلاعات کامران بنگش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاون خصوصی بیرسٹر محمد علی سیف کو کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ محمد علی سیف ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں ، صوبائی کابینہ نے یوتھ ہاسٹلز کی منظوری دی ، محتسب کا دفتر محکمہ قانون کو تفویض کیا جائیگا۔
کامران بنگش نے کہا ہے کہ بچوں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائینگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News