Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد صلاح کے پرستاروں کے لئے بری خبر

Now Reading:

محمد صلاح کے پرستاروں کے لئے بری خبر
MO salah

سٹار فٹبالر محمد صلاح ٹخنے میں چوٹ لگنے کے باعث افریقہ کپ آف نیشنز کوالیفائرز میں مصر کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔

گلف میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ  محمد صلاح کے ٹخنے کی انجری افریقہ کپ آف نیشنز کوالیفائرز میں مصر کی نمائندگی کے لیے رکاوٹ بن گئی، کینیا اور کوموروس کے خلاف اِن ایکشن نہیں ہو سکیں گے۔

قاہرہ میں شیڈول افریقہ کپ آف نیشنز کے کوالیفائرز، کینیا اور مصر کا میچ شروع ہونے سے پہلے ہی بے مزہ، سپر سٹار محمد صلاح کی انجری اور عدم شرکت مصری ٹیم سمیت پرستاروں کے لیے درد سر بن گئی۔

گذشتہ ہفتے ٹخنے کی انجری کا شکار محمد صلاح کو ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا، مایہ ناز فارورڈ محمد صلاح چودہ اور پھر اٹھارہ نومبر کو شیڈول کوموروس کے خلاف میچ میں جلوہ گر نہیں ہوں گے۔

محمد صلاح کی عدم شرکت صرف فٹبال شائقین اور ماہرین کے لیے ہی بری خبر نہیں بلکہ مصری ٹیم کے لیے بھی درد سر بن گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ مصر 7 بار کپ آف نیشنز کا ٹائٹل اپنے نام کرچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر