Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کے حکم کی تعمیل کررہے ہیں، فیصل واوڈا

Now Reading:

الیکشن کمیشن کے حکم کی تعمیل کررہے ہیں، فیصل واوڈا
فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے حکم  کی تعمیل کررہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مریم نواز کو جتنی تاریخیں ملتی ہیں مجھے اس سے کم ملتی ہیں۔

صحافی نے ان سے سوال کیا کہ ایسی کیا بات ہے جو آپ کو چار پانچ بار آخری مواقع ملتے ہیں؟

 فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ باقی لوگوں نے بھی جواب جمع نہیں کرایا سب کوپابند کیا گیا، الیکشن کمیشن نے جو حکم دیا ہے اس کی تعمیل کررہے ہیں۔

صحافی نے سوال کیاکہ آپ کو واقعی نہیں پتا آپ نے شہریت کب چھوڑی؟

Advertisement

اس پر فیصل واوڈا جواب گول کرگئے۔

واضح رہےکہ فیصل واوڈا نا اہلی کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہائی کورٹ نے دو ماہ میں کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا، کیس کو مزید التواکا شکار نہیں ہونے دینگے،آئندہ سماعت پر کوئی نہ آیا تو فیصلہ محفوظ کر لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر