Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیامیں کسی ملک نےچین جیسی ترقی نہیں کی،وزیراعظم عمران خان

Now Reading:

دنیامیں کسی ملک نےچین جیسی ترقی نہیں کی،وزیراعظم عمران خان
IK

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ شارٹ ٹرم منصوبہ بندی ہماری بدقسمتی ہے، حکومت کا پہلا سال بہت مشکل تھا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نےتقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ سوچنا ہوگا عام عوام کی بہتری کیسے ممکن ہے۔

وزیراعظم کاکہناتھا کہ ماضی میں ہم نے بجلی کےمنصوبے بنائے۔ درآمد شدہ پلانٹ لگا کر مہنگی بجلی بنائی گئی، پاکستان میں مہنگی بجلی کی وجہ سےشارٹ ٹرم پلاننگ ہے۔

وزیراعظم نے چین کی ترقی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ چین نے 30 سال میں 70 کروڑ لوگوں کوغربت سے نکالا کیونکہ چین کی کامیابی لانگ ٹرم پلاننگ ہے، دنیا میں کسی نےچین جیسی ترقی نہیں کی۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ چین کی کامیابی کی بڑی وجہ طویل المدت منصوبہ بندی ہے۔

وزیراعظم کاکہناتھا کہ ملک میں ماحول دوست منصوبہ شروع ہونے پر خوش ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر