Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قاہرہ میں ریت کا طوفان، ہر چیز پر پیلے رنگ کا غلاف

Now Reading:

قاہرہ میں ریت کا طوفان، ہر چیز پر پیلے رنگ کا غلاف
قاہرہ میں ریت کا طوفان

قاہرہ بھر میں میں بدھ کے روز ریت کا طو فان چھایا رہا، جس کے باعث مصر کے دارالحکومت میں حدنگاہ بہت کم ہو گئی، اس نے ہر چیز پر پیلے رنگ کا غلاف چڑھا دیا۔

ریت کے طو فان مصر کے زیادہ تر حصوں میں کو ئی نایاب منظر نہیں ہے، یہ ایک ساحلی ملک ہے جہاں صحرا اس کے کل رقبے کے 96 فیصد پر موجود ہے۔

قاہرہ میں دریائے نیل اور عمارتیں ریت کے طوفان سے ڈھکی ہوئی ہیں۔

Advertisement

قاہرہ میں عمارتیں ریت کے طوفان سے ڈھکی ہوئی ہیں۔

قاہرہ میں گاڑیاں ریت کے طوفان سے ڈھکی سڑک پر رواں دواں ہیں۔

اس طوفان کے دوران چلنے والی ہوائیں تقریباً 50 – 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ گئیں تھیں جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں جب کہ قاہرہ میں دن بھر سورج بمشکل نظر آیا۔

خراب موسم نے بدھ کو اسکولوں کو بند کرنے پر مجبور کردیا جبکہ سحلی علاقے بھی بری طرح متاثر ہوئے تھے ۔

قاہرہ میں موسم سرما کے آخر اور موسم بہار کے آغاز میں ریت کے طوفان سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر