Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹر بینک میں ڈالر تاریخی سطح پرپہنچ گیا

Now Reading:

انٹر بینک میں ڈالر تاریخی سطح پرپہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ہفتے کے   چوتھے روز  بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے اضافے سے 178 روپے 5 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔

انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے آج کاروبار کے دوران ڈالر 180 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے کا اضافہریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر