Advertisement
Advertisement
Advertisement

الکیشن کمیشن کی خانیوال میں انتخابی مہم روکنے کی ہدایت

Now Reading:

الکیشن کمیشن کی خانیوال میں انتخابی مہم روکنے کی ہدایت

پی پی 206 میں ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن کی پولنگ سکیم جاری کر دی گئی ہے۔

 ضمنی انتخابات میں 2 لاکھ 30 ہزار 698 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

تٖفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو 14 اور 15 دسمبر کی درمیانی شب انتخابی مہم روکنے کی ہدایت کردی ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ پی پی 206 کے امیدوار 14 اور 15 دسمبر کی درمیانی شب کے بعد مہم نہیں چلا سکیں گے۔

Advertisement

اُن کا کہنا تھا کہ حلقہ میں کُل 183 پولنگ اسٹیشن ہیں اور پولنگ سے 48 گھنٹے پہلے جلسہ جلوس اور کارنر میٹنگز پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن خلاف ورزی پر دو سال قید ایک لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن پی پی 206 خانیوال میں ضمنی انتخاب 16 دسمبر کو شیڈول ہے۔

یاد رہے اس الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار رانا محمد سلیم، پیپلز پارٹی  کے میر واثق جرجیس اور پی ٹی آئی کی امیدوار نورین نشاط خان مد مُقابل ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل ن لیگ نے  پنجاب میں حلقہ این اے 133 واضع اکثریت سے جیتا تھا جب کہ پی ٹی آئی کے امیدوار نااہل قرار ہوگئے تھے، جب کہ پیپلزپارٹی دوسرے نمبر پر رہی تھی اورر پی پی 206 میں 2018 الیکشن میں ن لیگ جیتی تھی۔ تاہم سیاسی ماہرین اس ضمنی انتخابات میں بھی ن لیگ کی جیت کا عندیہ دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر