Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کی سوئمنگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل، اداکارہ تنقید کا شکار

Now Reading:

صبا قمر کی سوئمنگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل، اداکارہ تنقید کا شکار

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی سوئمنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شئیر کی ہے جو بہت تیزی سے وائرل ہوگئی ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک سوئمنگ پول میں موجود ہیں۔

صبا قمر نے اس ویڈیو میں سفید رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں صبا قمر اور اداکار فہد مصطفیٰ کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

پاکستانی گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے آنے والے گانے کا ایک ٹیزر شیئر کیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

عاصم اظہر کے اس ویڈیو سونگ میں صبا قمر اور فہد مصطفیٰ کو بطور ماڈلز کاسٹ کیا گیا تھا۔

Advertisement

عاصم اظہر کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں صبا قمر اور فہد مصطفیٰ کو ایک دوسرے کے ساتھ رومانوی سین کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 مداحوں کو اس ویڈیو میں صبا قمر اور فہد مصطفیٰ کی موجودگی پسند آئی تھی مگر اس ٹیزر کے کمنٹ باکس میں چند انسٹا گرام صارفین کی جانب سے صبا قمر اور فہد مصطفیٰ پر تنقید کی جا رہی تھی۔

اس حوالے سے مداحوں کا کہنا تھا کہ اِن سینئرز فنکاروں کی جگہ نئے اور جوان چہرے لینے چاہئیے تھے جبکہ کچھ صارفین کا اس جوڑی کو ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کے بعد خوشی اور جوش کا اظہار کیا جا رہا تھا۔

گزشتہ روز اداکارہ صبا قمر اور اداکار فہد مصطفی کی فلم کا ٹریلراردو فلیکس پر ریلیز کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ نیٹ فلیکس کی طرز پر پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ “اردو فلیکس” باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔

تاہم آپ اگر اردو فلکس ڈائونلوڈ کرنا چاہتے تو یہ گوگل پلے اسٹور، ایپل ایپ اسٹور اور روکو ٹی وی پر دستیاب ہو گا جہاں سے بآسانی ڈائونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

یہاں پر ناضرین کے لئے اردو فلمیں، ویب سیریز، ڈرامہ سیریلز، ڈرامہ سیریز، دستاویزی فلمیں، کارٹون اور اردو زبان میں ترک ڈراموں سمیت خصوصی طور پر تیار کردہ شوز بھی ہوں گے۔

Advertisement

اس کے علاوہ اردو فلیکس کے آغاز پر سب سے پہلے ‘لفافہ دیان’، حریم شاہ کی فلم ‘راز’، ‘دلہن اور ایک رات’ کی کے علاوہ دیگر سیریز کو ناضرین کے لئے وہاں پر دیا گیا ہے۔

اردو فلکس پر وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ بھی ہو گا اور اس پلیٹ فارم کو مزید وسعت بھی دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر