
پاکستانی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صاحبہ نے اپنے شوہر کو اصلیت کا آئینہ دکھا دیا ہے ۔
اس حوالے سے ریمبو اور صاحبہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں صاحبہ کے جواب سے ریمبو خاموش ہوجاتے ہیں۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار ریمبو کترینہ اور وکی کی شادی پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے سوال کرتے ہیں کہ ’کترینہ نے وکی کوشل سے ہی شادی کیوں کی؟‘
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ریمبو مزید کہتے ہیں کہ کترینہ کسی اور سے بھی تو شادی کرسکتی تھی پھر صرف وکی کوشل ہی کیوں؟
جس پر صاحبہ انہیں جواب دیتی ہیں اور آئینہ دکھاتے ہوئے کہتی ہیں کہ’کیا میں نے آپ سے شادی نہیں کی؟‘
صاحبہ کا یہ جواب سن کر ریمبو خاموش ہوجاتے ہیں اور ویڈیو یہی ختم ہوجاتی ہے لیکن سوال آج بھی وہی ہے کہ کترینہ نے وکی سے شادی آخر کی کیوں؟
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل نظر آرہی ہے جبکہ مداحوں کی جانب سے بھی اسے بہت پسند کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News