Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

Now Reading:

محمد رضوان نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان نے رواں سال سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان نے رواں سال سب سے زیادہ 42 چھکے لگاکر کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ مارٹن گپٹل نے 41 چھکے لگائے تھے۔

Advertisement

علاوہ ازیں محمد رضوان نے 119 چوکے بھی لگائے ہیں جبکہ محمد رضوان نے رواں سال 22 کیچز پکڑ کر ٹاپ کیپر کا بھی اعزاز حاصل کیا ہے اور محمد رضوان رواں سال 22 نصف سنچریاں اور 1 ہزار 326 رنز بناکر پہلے بیٹر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی رواں سال کی سب سے کامیاب جوڑی رہی ہے اور انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف رواں سال کی بہترین 197 رنز کی شراکت داری قائم کی تھی۔

دوسری جانب انگلش وومن کرکٹر سارہ ٹیلر نے محمد رضوان سے سیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ انہون نے سسیکس کاؤنٹی کے محمد رضوان کو سائن کرنے کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’محمد رضوان سے سیکھنے کے لیے بے تاب ہوں، یہ زبردست سائننگ ہے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر