
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی یا اضافہ نہیں ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتامی روز والی 178.04 کی سطح پر برقرار ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/lGZODTUxp3 pic.twitter.com/ph9uXzr2T8
Advertisement— SBP (@StateBank_Pak) December 20, 2021
دوسری جانب حکومت کے تمام تر اقدامات اور اعلانات کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 20 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News