Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابینہ اجلاس: اراکین کو او آئی سی اجلاس کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائیگا

Now Reading:

کابینہ اجلاس: اراکین کو او آئی سی اجلاس کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائیگا
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلو ں کی منظوری

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

وزیر اعظم عمران خان آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ اراکین کو او آئی سی اجلاس کے بارے میں اعتماد میں لیں گے۔

وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔

کابینہ کو ملک میں مہنگائی کی صورتحال بارے بریفنگ دی جائے گی۔

کابینہ اجلاس میں بیرونی قرضوں اور سود کی ادائیگی میں ٹیکس چھوٹ کی منظوری دی جائے گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی اہلیت کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

وزارتوں اور ڈویژنز میں ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولرائز کرنے کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔

کابینہ اجلاس میں کونسل آف چارٹڈ اکاونٹنٹس کے لیے ناموں کی منظوری دی جائے گی۔

نیشنل کمیشن فار چائلڈ رائٹس میں کے پی ممبر کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی۔

آئی سی ٹی پولیس ایکٹ 2021 کے مسودے کی منظوری بھی دی جائے گی۔

اجلاس میں شمشاد اختر کو پورٹ قاسم اتھارٹی بورڈ کا ممبر نامزد کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

Advertisement

نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ مینجمنٹ کمیٹی اور ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل کی جائے گی۔

بیرون ملک پاکستانی مشنز میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی نامزدگیاں کی منظوری دی جائے گی۔

جینکو ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں ڈائریکٹر کے نام کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔

جامشورو پاور کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر میں ممبر کی ڈائریکٹر کی تعیناتی کی جائے گی۔

میپکو میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر