Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کی دلچسپ انداز میں کرسمس کی مبارکباد

Now Reading:

یاسر حسین کی دلچسپ انداز میں کرسمس کی مبارکباد

پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین نے مسیحی برادری کو دلچسپ انداز میں کرسمس کی مبارکباد دے دی۔

اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اقراء عزیز اور بیٹے کبیر خان کی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اقراء اپنے بیٹے کی ویڈیو بنا رہی ہیں۔

اس ویڈیو کلپ میں کبیر خان لال رنگ کا سوٹ پہنے ہوئے بہت خشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے اداکار یاسر حسین نے کیپشن میں لکھا کہ میرے تمام مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو کرسمس مبارک ہو اور تما م پاکستانیوں کو یوم قائد مبارک ،اس کے ساتھ ہی انہوں نے کرسمس ٹری کا بھی استعمال کیا۔

اس سے قبل اقراء عزیز نے اپنے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

Advertisement

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے 5 ماہ کے بیٹے کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ بہت پیار اور محبت کے ساتھ ہم اپنے بیٹے کی تصویر آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ کبیر حسین کی یہ تصویر اس وقت لی گئی تھی جب وہ 03 ماہ کے تھے۔

دوسری جانب  اداکار یاسر حسین نے بھی اپنے بیٹے کبیر حسین کی نئی تصویر شیئر کی تھی۔

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے یاسر حسین نے لکھا تھا کہ ملیں میرے نئے ڈرائیور  کبیر حسین سے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Advertisement

اس تصویر پر شوبز شخصیات نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا اور دعائیں بھی کی تھیں۔

واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنے بیٹے کبیر حسین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بنادیا ہے جو کہ کبیر حسین کے نام سے ہے۔

اس اکاؤنٹ سے پہلی پوسٹ بھی جاری کردی گئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر