Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے امیر ترین شخص کی سب سے مہنگی طلاق ہو ہی گئی

Now Reading:

دنیا کے امیر ترین شخص کی سب سے مہنگی طلاق ہو ہی گئی

دنیا کے امیر ترین انسان اور ایمازون کمپنی کے مالک جیف بیزوس اورانکی بیوی مکینزی بیزوس کے مابین شادی کے 25 سال بعد طلاق مکمل ہو گئی ہے ۔

طلاق کے نتیجے میں مکینزی بیزوس کو ایمازون کےشئیرزکا25 فیصد حصہ ملے گا اس کے علاوہ جیف کی چند دوسری کمپنیوں میں بھی مکینزی کو شئیرز دیے گئے ہیں اور ان تمام شئیرز کی کل مالیت 35 ارب ڈالر ہے۔

جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور انکے پاس 150 ارب ڈالر کے اثاثے تھے جس میں سے 35.6 ارب ڈالر کے اثاثے انہیں طلاق کے نتیجے میں بیوی کو دینے پڑے ہیں ۔

جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ مکینزی جیف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ شکر ہے تمام معملات اچھے طریقے سے انجام پا گئے اور ماضی اچھا گزرا ہے تاہم اب میں مستقبل کے نئے منصوبے بنا رہی ہوںْ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر