Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ کے انتخابات میں مسلمان فیصلہ کن کردارادا کریں گے

Now Reading:

برطانیہ کے انتخابات میں مسلمان فیصلہ کن کردارادا کریں گے
برطانیہ

برطانوی پارلیمنٹ کے آئندہ ماہ منعقد ہونے والے  انتخابات کے لیے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ تیس سے زائد انتخابی حلقوں کے نتائج مسلمان ووٹرز کے فیصلے پر منحصر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف مسلم کاؤنسل آف برطانیہ کی جانب سے جاری کردہ ریسرچ میں کیا گیا ہے جس کے مطابق مسلمان ووٹ کل 31 نشستوں پر فیصلہ کن ثابت ہوگا۔

ریسرچ کے سامنےکے بعد برطانیہ کی مساجد میں ایک تحریک شروع ہوئی ہے جس میں برطانیہ کے مسلم ووٹرز کو زیادہ سے زیادہ رجسٹریشن کرانے کی ترغیب دی جارہی ہے۔

جن نشستوں پر مسلم ووٹ اثر انداز ہوں گے ان میں سرفہرست مغربی لندن کا علاقہ کنسگٹن ہے جہاں سے لیبر پارٹی کی جیت کے قوی امکانات ہیں، یہاں مسلمان ووٹرز کی تعدا 5،431 ہے ۔

ایک اور اہم نشست جہاں مسلم ووٹ اثر انداز ہوگا وہ ڈڈلے نارتھ کی ہے اور یہاں پر لیبر پارٹی کے مدمقابل کنزرویٹو پارٹی سے زیک گولڈ اسمتھ امید وار ہیں۔ ان دونوں حلقوں میں مسلمان ووٹ چار فیصد ہے۔

وہ 31 حلقے جہاں مسلمان  ووٹ اہمیٹ رکھتا ہے ان میں سے 14 نشستیں لیبر پارٹی کے پاس ہیں، اور 14 نشستیں ہی کنزرویٹو پارٹی کے پاس ہیں جبکہ تین ایس این پی کے زیر اثر ہیں۔

Advertisement

برطانوی مسلمانوں کی مرکزی نمائندہ جماعت مسلم کاؤنسل آف برطانیہ غیر سیاسی رحجان رکھتی ہے اور کسی ایک پارٹی کی حمایت نہیں کرتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر