Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2019گرم ترین سال قرار

Now Reading:

سال 2019گرم ترین سال قرار

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات دنیابھر میں رونما ہوچکے ہیں۔ جس کے پیش نظرآنے والےسال گرم سے گرم ترین ہوتے جارہے ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کوریکارڈ کرنے والے اداروں کی جانب سے سال 2019 گرم ترین سال قرار دے دیاگیا۔

ماہرین کا کہناہے کہ موسمی تغیراور گرمی میں اضافے کےباعث گلیشئیرکی برف تیزی سے پگھل رہی ہیں جودنیابھر میں سیلاب کا باعث بنی ہوئی ہے۔

موسمیاتی تغیر کے باعث دنیا بھر میں ہیٹ ویوو اور طوفان کے اثرات بڑھ گئے ہیں۔

ماہرین کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کی ایک بڑی وجہ کاربن ڈائی اوکسائیڈ گیس کا اخراج ظاہرکیاگیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
شہر قائد میں ایک بار پھر بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پنجاب میں سیلاب تاحال بے قابو، پاکپتن میں مزید درجنوں گھر دریا بُرد
شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر