Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کی منی ڈرافٹنگ کو ایک دن کے لیے ملتوی کردیا گیا

Now Reading:

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کی منی ڈرافٹنگ کو ایک دن کے لیے ملتوی کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی منے ڈرافٹنگ کو ایک دن کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی منی ڈرافٹنگ کھلاڑیوں سے آخری رابطہ کرنے کے لئے ملتوی کی گئی تا کہ مزید نامور کرکٹرز کو ایونٹ کا حصہ بنایا جاسکے۔

ذرائع نے دعوی ٰکیا کہ پی ایس ایل سیزن 7 کی منی ڈرافٹنگ کل شام 5 بجے ورچوئل ہوگی، جس میں تمام فرنچائزز 2،2 کھلاڑیوں کو منتخب کرکے 20 رکنی اسکواڈ مکمل کرینگی۔

دوسری جانب پاکستان سر لیگ 7 کی منی ڈرافٹنگ کیلیے کسی بڑے نام نے ایونٹ میں شرکت کا عندیہ نہیں دیا ہے۔

پی ایس ایل فرنچائزز کو ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی ریپلیسمنٹ لسٹیں فراہم کردی گئی ہیں جبکہ اعلیٰ عہدیداران جنوبی افریقی کرکٹرز سمیت دیگر ممالک کے کرکٹرز سے رابطے کررہے ہیں۔

Advertisement

پی ایس ایل 7 کی پلاٹینیم کیٹگری کے ڈیوڈ ویلے نے دستیابی ظاہر کردی ہے جبکہ سپلمنٹری ڈرافٹنگ کے لئے کوئی بڑا نام تاحال فائنل نہیں ہوسکا ہے۔

واضح رہے کہ 7 جنوری کو منی ڈرافٹنگ شیڈول تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر