Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریز احمد کا نکاح کی خوشی میں ڈانس، ویڈیو وائرل

Now Reading:

آریز احمد کا نکاح کی خوشی میں ڈانس، ویڈیو وائرل
آریز احمد

پاکستانی اداکار آریز احمد کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جسے دیکھ کر مداح بہت لطف اندوز ہورہے ہیں۔

یہ ویڈیو اداکار آریز احمد اور اداکارہ حبا بخاری کے نکاح کے بعد کی ہے جس کی خوشی کے تاثرات ڈانس کی صورت میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

Advertisement

ان ویڈیو میں اداکار کو جوشیلے انداز میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے  جبکہ ایک ویڈیو میں اداکارہ حبا بخاری بھی ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

اس سے قبل اس جوڑی کی شادی کی دیگر تقریبات کی تصاویر بھی منظر عام پر آئیں تھیں جسے مداحوں نے پسند کیا گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Abdul Samad Zia Weddings (@abdulsamadzia)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Abdul Samad Zia Weddings (@abdulsamadzia)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر