Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان حکومت اور طالبان نمائندوں کے درمیان دوحہ میں مذاکرات

Now Reading:

افغان حکومت اور طالبان نمائندوں کے درمیان دوحہ میں مذاکرات

افغان امن عمل کے حوالے سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ دوحہ میں جاری مذاکرات،افغانستان کے بہتر مستقبل کے حوالے سے اہم ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق قطری دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان دو روزہ مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات کے پہلے روز افغان حکومت کے 50 جبکہ طالبان کی جانب سے 17 نمائندگان شریک ہوئے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے زلمے خلیل زاد نے کہا کہ مذاکرات میں ہر کسی نے اپنے ذاتی خیالات کا اظہار کیا کہ افغانستان میں امن کیسے برقرار رکھا جائے۔

مذاکرات میں جرمنی اور قطر کے نمائندوں کا یہ بھی کہنا تھا  کہ یہ مذاکرات اہم اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اعتماد پیدا کریں گے۔

زلمے خلیل زاد نے واضح کیا کہ افغانستان کے پاس دوحہ مذاکرات کے ذریعے اپنا مستقبل سنوارنے کابہترین موقع ہے۔

Advertisement

جبکہ افغان  نمائندگا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امن کے علاوہ دوسرا کئی راستہ نہیں ۔

افغان خواتین نے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد  سے   خواتین کے حقوق،  امریکی فوج  کی  واپسی ،انسداد دہشت

گردی اور  دیگر مطالبات پیش کئے۔

جرمنی کے نمائندے خصوصی نے افغان امن  عمل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر