Advertisement
Advertisement
Advertisement

آشیانہ اقبال کیس ، شہباز شریف کی احتساب عدالت میں سماعت جاری

Now Reading:

آشیانہ اقبال کیس ، شہباز شریف کی احتساب عدالت میں سماعت جاری

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی اور سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال کیس کی احتساب عدالت میں سماعت جاری ہے، جج جوادالحسن کیس کی سماعت کررہے ہیں۔
سما عت کے دوران شہباز شریف نے عدالت کو بتایا کہ ان کی  کمر میں تکلیف ہے وہ زیادہ دیر نہیں رُک سکتے ، شہباز شریف کی جانب سے حاضری لگائے جانے کے بعد  واپس جانے کی استدعا کی گئی۔
کمرہ عدالت میں شدید گرمی اور لوگوں کے رش کے باعث اے سی نے بھی کام چھوڑ دیا، پنکھوں کی ہوا بھی غائب، لوگ پسینے سے شرابور ہو گئے،اس ساری صورتحال کو دیکھتے ہو ئے شہبازشریف کو کمرہ عدالت سے جانے کی اجازت مل گئی، جو کہ احتساب عدالت سے روانہ ہو گئے ہیں۔
کیس کی سماعت کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف آنے والے راستوں کو کنٹینرز اور خاردارتاریں لگاکر بند کردیا گیا ہے جب کہ پولیس کی اضافی نفری احتساب عدالت کے اندار اور باہر تعینات کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر