Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ، پولیس اہلکار زخمی

Now Reading:

اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ، پولیس اہلکار زخمی
حادثہ

کراچی؛ مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی شہری کی گاڑی کی ٹکر سے اسلام آباد پولیس کا اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت تھانہ رمنا میں تعینات پولیس اہلکار موٹرسائیکل سے جارہا تھا تاہم اب پولیس اہلکار کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایکسیڈنٹ میں محمد ثقلین نامی پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ گاڑی چلانے والا شخص انڈونیشین باشندہ ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے کارروائی جلد  ضابطہ عمل میں لائی جائی گی۔

Advertisement

دنیا  بھرمیں ٹریفک حادثے انسانی جانوں کے لیے ایک بڑے خطرے کے طور پر سامنے آ رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال لاکھوں افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں ہلاکتوں کا باعث بننے والے پچاس عوامل اوربیماریوں میں ٹریفک حادثات پندرہویں نمبر پر ہیں۔

 پاکستان میں ایڈز، ناقص خوراک،  مرگی، تشدد کئی قسم کے سرطان اور خود کشیوں کی وجہ سے انفرادی طور پر ہونے والی اموات سے ٹریفک حادثات میں مرنے والے لوگوں کی تعداد زیادہ ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ ٹریفک حادثات موٹر سائیکل سواروں آٹو رکشا والوں اور موٹر کاروں اور وینز چلانے والوں کو پیش آئے اس کے بعد بسوں اور ٹرکوں کے حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر