پاکستانی ڈرامہ انڈسٹی کی معروف اداکارہ صبا قمر کی ایک ڈانس ویڈیو سامنے آئی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کافی پسند کر رہے ہیں۔
اس ویڈیو میں اداکارہ صبا کو ایک شادی میں شرکت کے دوران ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں اداکارہ کو اپنے دوست احباب کے مجمعے میں بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبا قمر نے آسمانی رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ اداکارہ کی یہ تصاویر ان کے قریبی دوست کی شادی میں لی گئیں تھیں جس میں اداکارہ نے بھرپور انداز میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر کا شمار پاکستان کی بہترین اور کامیاب اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ۔
اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو نظر آتی ہیں اور اپنے نئے پراجیکٹس، حالات اور طعبیت کے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ بھی کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
