Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل: آغاز سے قبل ہی کورونا رنگ میں بھنگ ڈالنے لگا، کامران اکمل متاثر

Now Reading:

پی ایس ایل: آغاز سے قبل ہی کورونا رنگ میں بھنگ ڈالنے لگا، کامران اکمل متاثر

میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی کورونا نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے جارح مزاج بلے باز کامران اکمل کورونا کے ہتھے چڑھ گئے۔ اوپنر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ریزرو پول سے عماد بٹ اور امام الحق کی زلمی اسکواڈ میں شمولیت کا قوی امکان ہے۔

مثبت پلیئرز کی مکمل صحتیابی تک ریزرو پول کے پلیئرز پشاور زلمی کو دستیاب ہوں گے مصدق احمد اور آغا سلمان رزیرو پول کیلئے دستیاب نہیں ، پی سی بی نے ان دونوں کی جگہ عمیر بن یوسف اور امام الحق کو ریزرو پول کے پندرہ پلیئرز میں شامل کرلیا ہے۔

پی سی بی نے ارشد اقبال اور کامران اکمل کا کورونا ٹیسٹ بالترتیب 21 جنوری اور 22 جنوری کو ہوا کیا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کامران اکمل عمان کرکٹ لیگ میں ایشیا لائنز کی نمائندگی کررہے تھے۔ کرکٹ حلقوں کے مطابق میگا ایونٹ کا انعقاد کوویڈ کی صورتحال کے باعث مشکل تر ہوتا جارہا ہے۔ تاہم پی ایس ایل انتظامیہ پر امید ہے کہ میگا ایونٹ کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر