Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کی ٹوئٹ کردی

Now Reading:

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کی ٹوئٹ کردی

وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کی ٹوئٹ کردی۔

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ’’ورڈل‘‘ پزل گیم کے حوالے سے صارفین کو  اندازہ لگانے کا کہا۔

ایک صارف نے پزل گیم کا جواب دینے کے بجائے جمائمہ کو پاکستان واپس آنے کا کہہ دیا۔  لکھا کہ عمران خان آپ کے بغیر کچھ بھی نہیں، انہیں ان کے دوستوں کی جانب سے بے وقوف بنایا جارہا ہے۔

ایک اور ٹوئٹر صارف نے اس تبصرے کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ میں شرط لگاتا ہوں کہ ’’ورڈل‘‘ گیم کے تخلیق کار نے یہ توقع نہیں کی تھی کہ کوئی اس گیم کے بارے میں کسی ایک پوسٹ پر اس طرح کے ردعمل کا اظہار کرے گا۔

جمائمہ نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ’’ہر ٹویٹ۔ میری باقی زندگی کے لیے‘‘۔ ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ لکھا اور ساتھ ہی پاکستانی پرچم اور دل کے ایموجیز بھی لگائے۔

Advertisement

واضح رہے وزیراعظم عمران خان سے علیحدگی کے باوجود جمائمہ گولڈ اسمتھ ہمیشہ پاکستان سے محبت کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر