Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا اوکاڑہ کے علاقے کرمانو الہ کا دورہ

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا اوکاڑہ کے علاقے کرمانو الہ کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اوکاڑہ کے علاقے کرمانو الہ پہنچ گئے۔

عثمان بزدار نے صوبائی وزیر سید صمصام علی بخاری سے ان کے بھائی سجادہ نشین آستانہ عالیہ کرمانوالہ شریف پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ نے پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

صوبائی وزیر سردار آصف نکئی، پارٹی رہنما رائے حسن نواز، اشرف سوہنا اور دیگر عہدیداران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر